اہل البیت نیوز (ع) ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق اس مجلے کی تفصیلات کچھ یوں ہیں:الف) مجلہ کے کوائف:منیجنگ ڈائریکٹر: سید مختار حسین جعفری چیف ایڈیٹر: سید افتخار علی جعفریترتیب اشاعت: سہ ماہینمبر شمار: 9 صفحات: 30 تاریخ اشاعت: بہار 1389 (2010)مقام اشاعت: کشمیرتعداد: 1000 نسخہ* یادآوری : عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی اس مجلے کے ایک ہزار نسخوں کی اشاعت میں تعاون کرتا ہے۔ ب) مجلے کے بعض مقالات * اداریہ * مناسبتیں1) فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا، عملی نمونہ؛ امام خمینی رضوان اللہ علیہ.2) حضرت زہرا سلام اللہ علیہا، اللہ کی نعمت عظمی؛ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیة اللہ خامنہ ای “مد ظلہ العالی”3) دوچند ہمت اور دوچند محنت؛ حجت‏الاسلام والمسلمین حسن عباس ترابی. * قرآنیات4) درس تفسیر قرآن کریم ؛ حجت‏الاسلام والمسلمین محسن قرائتی5) آیئے قرآن کا ترجمہ سیکھیں؛ حجت‏الاسلام والمسلمین سید مختار حسین جعفری.* متفرقات6) شیعہ کون ہے؟؛ سید افتخار علی جعفری.7) اہل بیت علیہم السلام اہل سنت کی تفاسیر میں؛ حجت ‏لاسلام والمسلمین سید مختار حسین جعفری.8) عبادت کے درجے؛ شہید آيت‏اللہ مرتضي مطہری9) اسلام اور انٹرنیٹ؛ S.M.H.٭ نسوان کا حصہ10) انسانی تربیت کی ضرورت؛ خانم توقیرترابی.٭ لسانیات11) درس زبان فارسی؛ ادارتی بورڈ.

.........

/110